نوشہرہ کے علاقے سوکئی روڈ سے 4 بوری بند لاشیں بر آمد

Nowshera

Nowshera

نوشہرہ (جیوڈیسک) سوکئی روڈ سے 4 بوری بند لاشیں ملی ہیں، جن میں سے دو کی شناخت ہو گئی ہے۔

متعلقہ تھانے کے ایس ایچ اوخادمین خان کے مطابق چاروں لاشیں ڈی ایچ کیو نوشہرہ روانہ کردی گئیں، شناخت کی جانے والی لاشوں کا تعلق صوابی سے ہے، جن کی شناخت اصغر اور مشتاق کے نام سے ہوئی ہے۔