بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے عوام کے تعاون سے 50 فیصد جرائم پر قابو پایا جا سکتا ہے کڈہالہ میں ہونے والی چوری کے ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی بھمبر چو ہدری منیر احمد نے گز شتہ روز اپنے آفس میں سید سبط الحسن کا ظمی کی سر برا ہی میں ملنے وا لے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ لو گو ںکے جا نو ں اورما لو ں کی حفا ظت پو لیس کافر ض ہے ضلع بھمبر کی پو لیس اپنے فرا ئض سے غافل نہیں قانو ن سب کے لئے برا بر ہے انہو ں نے کہا کہ تا جر حضرات چو کیدار ہ نظا م کو بہتر بنا نے کے لئے اقدا ما ت کر یں تا جرو ں کو ہر طر ح کا تحفظ فرا ہم کیا جا ئے گا انہو ں نے وفد کو یقین دلایا کہ کڈ ھا لہ کے مقا م پر اسلحہ کی دو کا ن میں ہو نے وا لی چو ری کا جلد سرا غ لگا کر ملز ما ن کو گر فتار کر لیں گے ۔