کینیا : مساجد میں سرچ آپریشن، الشباب کے 250 کارکن گرفتار، ایک شخص ہلاک

Kenya

Kenya

نیروبی (جیوڈیسک) کینیا میں پولیس نے القاعدہ کے ذیلی گروپ ’’الشباب‘‘ کے کارکنوں کی گرفتاریوں اور اسلحہ برآمدگی کیلئے ساحلی شہر ممباسا کی دو مساجد میں سرچ آپریشن کیا، ایک شخص ہلاک ہوا، 250 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔