ملازمت کے کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونے پر خصوصی افراد کا مظاہرہ

Demonstration

Demonstration

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف ڈس ایبل پرسنز کے منیجر فیڈرل کمیٹی بلال جاوید احسان خان اور ذیشان خان کی قیادت میں خصوصی افراد نے پریس کلب کے باہر مختلف محکموں میں الاٹ کئے گئے

تحریک انصاف ڈس ایبل پرسنز کے منیجر فیڈرل کمیٹی بلال جاوید، احسان خان اور ذیشان خان کی قیادت میں خصوصی افراد نے پریس کلب کے باہر مختلف محکموں میں الاٹ کئے گئے ملازمت کے کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

مظاہرین لاہور پریس کلب سے ایوان وزیراعلیٰ تک ریلی کی شکل میں گئے، اس موقع پر مظاہرین نے کہاکہ مختلف محکموں میں خصوصی افراد کے لئے جو دوفیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے اس پر عملدرآمد نہیں ہو رہا۔