گلیمریس اداکارہ زینت امان آج تریسٹھ ویں سالگرہ منا رہی ہیں

Zeenat Aman

Zeenat Aman

ممبئی (جیوڈیسک) ایور گرین اداکارہ اور ماڈل زینت امان نے انیس سو ستر میں مس ایشیا پیسیفک کا تاج اپنے سر سجایا۔ اداکارہ نے ماڈلنگ میں خوب نام کمایا۔ زینت امان فلموں میں جلوہ گر ہوئیں تو ہر طرف ان کی اداؤں کے چرچے ہو گئے۔

ستر اور اسی کی دہائی میں اداکارہ نے نامور ہیروز کے ساتھ کام کیا۔ درجنوں ایوارڈز اپنی گیلری میں سجانے والی زینت کے پرستاروں کی فہرست آج بھی طویل ہے۔