تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ ضلع کے ایشو پر ایم این اے، ایم پی ایز اور معاون خصوصی نے سر جوڑ لیے ہیں اور ضلع کا نوٹیفکیشن جلد عوام کے ہاتھوں میں ہو گا، مسلم لیگ ن نے ہمیشہ تلہ گنگ کی عوام سے جو وعدہ کیا وہ پورا کیا۔
تمام مسلم لیگی یکجا ہیں اور بلد یا تی الیکشن میں بھی قو می الیکشن کی طر ح مخا لفین کو شکست دیں گے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ن کے سر کر دہ رہنما ملک فیروز دودیا ل نے میڈ یا کو دئیے گئے بیا ن میں کیا۔
انہو ں نے مز ید کہا کہ تلہ گنگ ضلع کے ایشو پر مسلم لیگی تلہ گنگ کی عوام کو لو لی پا پ نہیں دے رہے ہیں بلکہ جلد ضلع کا نو ٹیفکیشن دلو ا کر اپنا کیا ہوا وعدہ پو راکر یںگے ۔مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبا ل، ایم این اے سر دار ممتاز ٹمن، ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ اور ایم پی اے ملک ظہور انور اعوان متحد ہیں اور چند عنا صر مسلم لیگیو ں کی یکجہتی ہضم نہیں ہو رہی ہے جو منفی پر واپیگنڈ ے کر کے یکجہتی کو ختم کر نا چا ہتے ہیںجو کبھی بھی اپنے مشن میں کا میا ب نہیں ہو ں گے۔
ملک فیر وز دودیا ل کا مز ید کہنا تھا کہ تحصیل لا وہ کمپلیکس کا فنڈزریلیز ہو گیا ہے جس پر کا م جلد شروع کر وا کے مکمل کروا لیا جا ئے گا۔