کروڑوں روپوں سے بننے والی ہائوسنگ کالونی دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) نیو لاری اڈہ کے سامنے کروڑوں روپوں سے بننے والی ہائوسنگ کالونی انتظامیہ کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے گندگی کے ڈھیر اور گلیا ں ،سڑ کیں اور نالیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،اکلو تا پا رک انتظا میہ کی نا اہلی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے،ہا ئوسنگ کا لو نی کے شہر ی انتظا میہ کے خلا ف بھڑ ک اٹھے اور کہا کہ ٹیکس دینے کے با وجو د سہو لیا ت نا پید ہیں۔

تلہ گنگ کرو ڑوں روپو ں سے بننے والی نیو لا ری اڈہ کے سا منے ہا ئو سنگ کا لو نی کی سڑ کیں ،گلیا ں اور نا لیا ں کھنڈر بن چکی ہیںاور صفا ئی کا نظا م نہ ہو نے کی وجہ سے گند گی کے ڈھیر بن گئے ہیں ۔گند گی کی وجہ سے کا لو نی میں مختلف بیما ریا ں جنم لے رہی ہیں جن کی وجہ سے رہا ئشیوں کو شد ید خطر ات لا حق ہیں۔کا لو نی کے رہا ئشیو ں کیلئے پا رک بنا یا گیا تھا جو اب کھنڈر میں تبد یل ہو چکا ہے۔

انتظا میہ کی دیکھ بھا ل نہ ہو نے کی وجہ سے پا رک کی دیواریں سے اینٹیں گر نی شروع ہو گئی ہیں۔رہا ئشیو ں نے صو با ئی وزیرہا ئو سنگ ملک تنو یر اسلم سیتھی سے مطا لبہ کیا ہے کہ تلہ گنگ ہا ئوسنگ کا لو نی کے مسا ئل حل کیے جا ئیں تا کہ ہم بھی صحت مند زند گی بسر کر سکیں۔

Housing Colony

Housing Colony