قصور: چور دو ٹرانسفارمر لے اڑے

Transformers

Transformers

قصور (جیوڈیسک) گنڈا سنگھ والا کے علاقے مہالم کلاں سے نامعلوم چور دو ٹرانسفارمر چوری کرکے لے گئے، فوری ٹرانسفارمر نہ لگنے سے کاشتکاروں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ نامعلوم چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے واپڈا کے دو ٹرانسفارمر چوری کرکے لے گئے جس پر فصلوں کو شدید نقصان کا اندیشہ ہے۔