شیخ رشید نے عوام کو بغاوت پر اکسایا غداری کا مقدمہ درج کیا جائے: درخواست گزار

Sheikh Rasheed

Sheikh Rasheed

لاہور (جیوڈیسک) جسٹس شہزادہ مظہر نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل اسد منظور بٹ نے موقف اختیار کیا کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اجتماعات میں عوام کو ریاست کے خلاف اکسا رہے ہیں۔

جو کہ ملک کے غداری کے زمرے میں آتا ہے لہذا شیخ رشید کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔ فاضل جج نے درخواست کو مذید سماعت کے لیئے فل بینچ کے رو برو بھیجوا دی۔