بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 20/11/2014

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ضلعی صدر امتیاز احمد تاج نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ میں پیپلزپارٹی کی حکومت شہدا کی وارث ہے بلاول بھٹو زرداری کے مسئلہ کشمیر پر دلیرانہ موقف سے کشمیریوں میں نیا ولولہ پیدا ہو اہے جس سے بھا رتی حکمرانوں کو نیند یںحرا م ہو گئی ہیں بر منگھم میں جلسہ نہ کر نے دینے میں بھی بیرو نی ہا تھ شا مل ہیں جو مقبو ضہ کشمیر کو آزاد ہو تا نہیں دیکھ سکتے انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت مسئلہ کشمیر کو اس کے اصل تنا ظر میں حل کرا نے کے لئے اپنی بھر پو ر جد وجہد جا ری رکھے گی مقبو ضہ کشمیر کے عوام ہما رے وجو دکا حصہ ہیں کشمیر یو ں کی لازوال قر با نیو ں کے با عث تحر یک آزاد ی کشمیر فیصلہ کن مر احل میں دا خل ہو چکی ہے حکومت آزاد کشمیر نے مسئلہ کشمیر کو عا لمی سطح پر ا جا گر کر نے کے سا تھ سا تھ خطہ کی تعمیروتر قی پر بھی خصوصی تو جہ دے رہی ہے دنیا کی کو ئی طا قت کشمیریو ں کو حق خو داردیت کے حصول سے نہیں رو ک سکتی مقبو ضہ کشمیر کے عو ام اور شہدا کی قر با نیا ں ضرور رنگ لا ئیں گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیرکے را ہنما چو ہدر ی مبشر رو حیلہ نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ بر نا لہ کے اندر نو از لیگ کی مقبو لیت کو رو کنا کسی کے بس کی با ت نہیں ن لیگی کا رکنوں کو کسی سیا سی رشو ت سے نہیں خر یدا جا سکتا بر نا لہ کے اندر امیدوا ر اسمبلی کر نل(ر)وقار احمد نو ر جس طر ح حلقہ میں محنت کر رہے ہیںاس سے وا ضح ہو گیا ہے کہ آئند ہ حلقہ بر نالہ کے اندر ن لیگ کی کا میا بی یقینی ہے جس کیو جہ سے سیا سی مخا لفین بھی بوکھلا ہٹ کا شکا ر ہو چکے ہیںانہو ں نے کہا کہ اب بر نا لہ میںبندو قوں اور ڈیرو ں کی سیا ست نہیںبلکہ محبت بھا ئی چا رے اور امن کو پروان چڑ ھایاجا ئے گاانہوں نے کہا کہ آمد ہ الیکشن میں ن لیگ بر نا لہ میں کلین سویپ کر ے گی اور سبھی برا دریو ں کوایک ہی پلیٹ فا رم پر متحد کیا جا ئے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)قائد کشمیر بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کا بر طا نیہ میں کا میا ب ملین ما رچ کر نے پر بھمبرکی دھر تی پروالہا نہ استقبا ل کیا جا ئے گا ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کے مر کز ی را ہنما بیر سٹر سطا ن محمود چو ہدر ی کے دست را ست چو ہدر ی عبدا لر وف کا شر نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہاکہ قائد کشمیر کے ملین ما رچ سے مسئلہ کشمیر فلش پو ائنٹ بن چکا ہے اور پو ری دنیا کی تو جہ مسئلہ کشمیر پر مبذو ل کر ادی ہے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی کشمیر یو ں کے ساتھ اظہا ر یکجہتی اور دلیرا نہ مو قف اختیار کر نے پر بر طا نیہ کی پا رلیمنٹ نے بھی سرا ہا انہو ں نے کہا کہ قائد کشمیر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی ہی کشمیریو ں کو آزادی دلوا ئیں گے اور بر طا نیہ میں ملین ما رچکر نے کی وجہ سے ملت اسلا میہ جا گ اٹھی ہے انہوں نے کہا کہ 2دسمبر کو بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کا بھمبر والہا نہ استقبا ل کیا جا ئے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چو ہدر ی خا لد ،چوہدر ی اصغر ،فیصل الر حمن ،محمد خلیل ،شفیق احمد ،محمد زما ن آف گوڑا نکہ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کہا ہے کہگو را نکہ لنک رو ڈ پر اچھا کا م ہو رہا ہے ٹھیکیدار محمد آصف نے کم وقت میں بہتر کا م ہو رہا ہے اس کا کر یڈ ٹ ایکسین شا ہرا ت چو ہدر ی ندیم اقبال ،ایس ڈی او چو ہدر ی فاروق زبیر اور ٹھیکیدار چو ہدر ی محمدآصف کو جا تا ہے ٹھیکیدا ر آصف محمود نے اپنی ذا تی دلچسپی لیتے ہو ئے بہتر میٹر یل استعما ل کر کے کم وقت میں سڑ ک کی تعمیر کرو ائی ان کے کا م کیو جہ سے عو ام علا قہ مطمین ہیں اور ان کے مشکو ر ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) صدر انجمن تا جرا ن بھمبر ڈا کٹرعبدالشکو ر خا ن را جہ ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،تا جر را ہنما را جہ ممتاز احمد ملک محمداسد،عا بد پرو یز بٹ اور سعید احمد بٹ نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیا ن میں مسلم لیگ نو ن سٹی بھمبر کے صدر را جہ خو رشید احمد کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہار کرتے ہو ئے مر حوم کے لئے دعا ئے مغفر ت اور پسماند گا ن کے ساتھ اظہا ر ہمدردی کی ہے۔