اکتیسواں گورنرز گولف ٹورنامنٹ آج سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے

Golf

Golf

لاہور (جیوڈیسک) لاہور جمخانہ میں انتظامیہ نے کہا کہ گالف ٹورنامنٹ تین روز تک جاری رہے گا جس میں ایک سو اٹھانوے کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے۔

ٹورنامنٹ میں چار مختلف کیٹگریز مینز’ لیڈیز’ سنیئرز اور ویٹرنز کا مقابلہ ہو گا۔ گورنرز گالف کپ انیس سو چوراسی سے ہر سال منعقد کرایا جا رہا ہے اور اس سال قاسم خان اپنے ٹائٹل کا دفاع کر یں گے۔