مصری حکومت نے الاخوان کے سینئر رہنما محمد علی بشر کو گرفتار کر لیا

Egypt

Egypt

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری حکومت نے الاخوان المسلمون کے ایک سینئر رہنما کو گرفتار کر لیا ہے۔

محمد علی بشر حکام کی جانب سے کریک ڈائون بچنے والے بڑے رہنمائوں میں سے ایک تھے اور الاخوان اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں بھی شریک رہے تھے۔ انہیں حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرے سے ایک روز قبل حراست میں لیا گیا۔