کراچی: گودھرا میں سرچ آپریشن: 8 مشتبہ افراد زیر حراست

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) گودھرا میں سرچ آپریشن کے دوران 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایس پی گلبرگ کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 2 پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ اسد چودھری کا کہنا ہے کہ پولیس نے آپریشن میں 8 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔