لاہور: جماعت اسلامی کے اجتماع کے دوسرے روز کا آغاز

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے اجتماع کے دوسرے روز کا آغاز درس حدیث سے ہوگیا۔ اجتماع کے دوسرے روز آغاز پر جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین نے درس حدیث دیا۔