مٹھی میں غذائی قلت کے شکار آج ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 3 ہو گئی

Children Died

Children Died

تھرپارکر (جیوڈیسک) مٹھی میں غذائی قلت کا شکار ایک اور نومولود دم توڑ گیا جس کے بعد آج ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی۔

مٹھی کے سول اسپتال میں مزید ایک اور نومولود دم توڑ گیا جس کے بعد آج ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی جبکہ گزشتہ 53 روز کے دوران مجموعی طور پر 108 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔