ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جاری مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار

Negotiations

Negotiations

ویانا (جیوڈیسک) ایران اور عالمی طاقتیں کئی روز سے جاری مذاکرات کے باوجود متنازع جوہری پروگرام پر کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے۔ ڈیڈ لائن میں صرف ایک روز باقی رہ گیا ہے۔

امریکا اور جرمنی نے ڈیڈ لائن میں اضافے کی تجویز دی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بات چیت کے باوجود اب بھی فریقین میں کئی پہلوؤں پر خلیج موجود ہے۔