نا معلوم جیت کترا خلیل احمد کی جیب کا سفایا کر گئے

Muhammad Imran Salafi

Muhammad Imran Salafi

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نا معلوم جیت کترا خلیل احمد کی جیب کا سفایا کر گئے۔

نواحی گائوں بدر پور کا رہائشی خلیل احمد مصطفی آباد بازار میں خریداری کیلئے آیا ہوا تھا کہ نا معلوم جیب کترے نے پانچ ہزار روپے نقدی، اے ٹی ایم کارڈ، شناختی کارڈ و دیگر قیمتی سامان جیب سے نکال کر فرار ہو گئے،