ہالی وڈ فلم "سیونتھ سن " کے ٹریلر کا انٹرنیٹ پر تہلکہ

Seventh Son

Seventh Son

نیو یارک (جیوڈیسک) ایکشن دیو مالائی داستان اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم “سیونتھ سن ” کے نئے ٹریلر نے انٹرنیٹ پرتہلکہ مچا دیا ہے۔

اب تک لاکھوں لوگ فلم کا ٹریلر دیکھ چکے ہیں۔ فلم 5 فروری 2015 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔