چوہدری اکرام الحق ایس ایس ٹی گورنمنٹ تعلیم القرآن ہائی سکول کھاریاں کی دعوت ولیمہ کی تقریب

Gujarat

Gujarat

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سدوال براہمناں کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری فضل حسین کے صاحبزادے چوہدری مست عمران ایس ایس ٹی گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کے بھائی چوہدری اکرام الحق ایس ایس ٹی گو رنمنٹ تعلیم القرآن ہائی سکول کھاریاں کی دعوت ولیمہ کی تقریب سدو ال بر اہمنا ں میں منعقد ہو ئی۔ دعو ت ولیمہ میں چو ہدری محمد افضال پر نسپل ریڈ فا ئو نڈ یشن سما نی ۔ چو ہد ری محمد اشتیا ق نمبر دار ۔

چو ہدری محمد آ فتا ب ۔ چو ہد ری محمد و قا ر۔ چو ہدری محمد عد نان خیر کتو ۔ صحافی را جہ آ فتا ب احمد ۔ مختا ر احمد ہیڈ ما سٹر تعلیم القر آ ن ہا ئی سکول کھا ر یاں ۔ اسسٹنٹ ڈ ائر یکٹر ای ڈ ی او آ فس آ غا عبد اللہ یو سف ۔ اے ای او مر کز ککرا لی افضا ل احمد خا ن اعوا ن ۔ چو ہدری فضا ئل اکر م سا بق اے ای او ۔ چو ہد ری محمد نذ یر سا بق اے ای او ۔ چو ہدری محمد عا ر ف تھو تھا ل صد ر کھا ر یا ں با ر ایسو سی ایشن ۔ ملک شو کت حسین اعوا ن ہیڈ ما سٹر گو رنمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکول ملکہ ۔ چو ہدری محمد اکر ام ۔ چو ہدری مسعو د شر یف ۔ چو ہدری اشر ف نسیم گو ٹر یا لہ ۔ مرز ا محمد اکر م ایس ڈ ی او منگلہ ۔ سید مد ثر حسین شا ہ المد ثر سپیشل ایجو کیشن با ہر و ال ۔ را جہ محمد ذو الفقا ر ۔ چو ہدری غلا م احمد جا و ید ۔ حا جی محمد سرو ر ڈ ھیر ی ۔ چو ہدری خا لد محمو د عا بد ہیڈ ما سٹر مڈ ل سکو ل گو لڑ ہ ہا شم ۔ ملک خا لد لطیف لہڑ ی ۔ محمد شہبا ز بھٹی ڈ ی ٹی ای ۔ طا رق عز یز ڈ ی ٹی ای ۔ ملک محمد فا رو ق ۔ ما سٹر او رنگ زیب ۔ شیخ عبد الجلیل ۔ سہیل اصغر اعوا ن ۔ عما ر شبیر اعوا ن ۔ چو ہدری محمد شکیل سہنہ ۔ چو ہدری محمد ادر یس تہا ل ۔ سید غلا م حسین شا ہ ۔ محمد جا وید کلر ک ڈ پٹی ڈ ی او آ فس کھا ر یا ں ۔ محمد الیا س ملکہ ۔ واجد حسین دھنگ ۔ سعید احمد بھدر سمیت سینکڑو ں لو گو ں نے شر کت کی ۔