ایڈووکیٹ اورنگزیب مرل کو غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ووٹوں سے سبقت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش

Election

Election

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) پنجاب بار کونسل ڈویژن گوجرانوالہ سے گجرات کی سیٹ پر سینئر ایڈووکیٹ اورنگزیب مرل کو غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق800قریب ووٹوں سے سبقت حاصل کرنے پر ینگ لائیرزپولنگ ایجنٹ وزیرآباد احمد فراز خان لودھی ایڈووکیٹ، غلام شبیر چیمہ، عاصم جاوید جنجوعہ، میاں بلال منظور ، میا ں نعمان قیصر، ارسلان عباس بٹر کے علاوہ سنیئر وکلاء سابق صدر بار عرفان مقبول بٹ، چوہدری عمران عصمت مختار چیمہ، مبشر چیمہ، اعجاز احمد چیمہ اور جنید سرور چیمہ، راجہ عثمان اﷲ،احسن عطاء چیمہ اور دیگر نے مبارکباد پیش کی ہے۔