عراقی افواج نے داعش سے دو شہر واگزار کرا لئے

Iraqi Forces

Iraqi Forces

دمشق (جیوڈیسک) عراقی افواج نے داعش سے دو شہروں جلالا اور سعدیہ کا قبضہ واگزار کرا لیا ہے، یہ شہر بغداد سے 115 کلو میٹر شمال مشرق میں واقع ہیں۔