کارکن ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے

Mian Mahmood-ur-Rasheed

Mian Mahmood-ur-Rasheed

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ حکمران فوری اقتدار چھوڑ دیں ورنہ 30 نومبر کو قوم انہیں اقتدار کے ایوانوں سے باہر نکال دیں گے

حکمران تحر یک انصاف کے کارکنوں کو ہر اساں کر نے کیلئے پو لیس اور دیگر اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں مگر کارکن تمام رکاوٹیں توڑ کر ڈی چوک پہنچیں گے۔