یمن : امریکی فوجی سمیت 8 اہلکار بازیاب

Yemen

Yemen

عدن (جیوڈیسک) جنوبی یمن میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے امریکی فوجی سمیت 8 افراد کو بازیاب کرا لیا گیا۔

لاہج صوبہ میں القاعدہ نے اغوا کر لیا تھا۔