وزیراعظم نواز شریف سے بنگلادیش کی ہم منصب شیخ حسینہ واجد کی ملاقات

 Nawaz Sharif, Sheikh Hasina Meeting

Nawaz Sharif, Sheikh Hasina Meeting

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) سارک کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف سے بنگلادیش کی ہم منصب شیخ حسینہ واجد نے ملاقات کی۔

وزیراعظم نواز شریف سے بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ملاقات کی، اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر طارق فاطمی اور عرفان صدیقی بھی موجود تھے۔