عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پانچ سال کی کم ترین سطح پر

Crude Oil

Crude Oil

لاہور (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کاروبار کے دوران تہتر ڈالر فی بیرل سے بھی کم پر آ گئی۔ جو ستمبر 2009 کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔

نیو یارک کی منڈی میں کاروبار کے دوران خام تیل کی قیمت ایک ڈالر بیالیس سینٹ کی کمی سے بہتر ڈالر ستائیس سینٹ فی بیرل پر آ گئی ہے۔