ایم بی بی ایس طلباء و طالبات کی وائٹ کورٹ تقریب دسمبر کے آخری ہفتے میں منعقد ہو گی

karachi

karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں نیو فرسٹ ائر طلباء و طالبات کی وائٹ کورٹ کی تقریب دسمبرکے آخری ہفتے میں منعقد ہو گی۔

تمام طلباء و طالبات درخواست ہے کہ اپنی رجسٹریشن کیلئے فوری طور پر ایس ایم سی المنائی سیکریٹریٹ جناح ہسپتال ENTڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کریں۔

اس کے علاوہ ایس ایم سی سے فارغ التحصیل ڈاکٹرز درخواست ہے کہ ونٹر میٹنگ 2014ء اور ڈنر گالا کیلئے ایس ایم سی المنائی سیکریٹریٹ جناح ہسپتال سے رابطہ کریں۔