وزیر اعظم نااہلی کیس کی سماعت 8 دسمبر سے شروع ہوگی

Supreme Court

Supreme Court

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نااہلی کیس کی سماعت آٹھ دسمبر سے ہوگی ، چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔