ملتان میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گو عمران گو ریلی

Multan Rally

Multan Rally

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے گو عمران گو ریلی نکالی۔ ن لیگ کے کارکنوں نے ایم ڈی اے چوک پر مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔

مظاہرین نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف نعرے بازی کی اور اور کہا کہ کل کا جلسہ ناکام ہو گا اور وزیراعظم نواز شریف اپنی مدت پوری کریں گے۔

اس موقع پر مظاہرین گو عمران گو اور رو عمران رو کے نعرے لگا رہے تھے۔