کراچی: رات میں سرد ہوائیں چلنے کا امکان

Cold Winds

Cold Winds

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کراچی کا موسم خشک رہے گا جبکہ رات میں سرد ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ ہوا۔

میں نمی کا تناسب 39 فیصد ہے۔آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 19 جبکہ زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔