بزم شاہ نقشبند کے زیراہتمام نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں صوفیاء کانفرنس کا انعقاد

فیصل آباد : بزم شاہ نقشبند کے زیراہتمام نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں صوفیاء کانفرنس سے صاحبزادہ محمد عارف خلیقی، پروفیسر محمد یعقوب عابد خلیقی، ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، ڈاکٹر عبدالرشید قادری، محمد محسن عابدی، قاری محمد سلیم معینی، سرور حسین نقشبندی، اختر حسین قریشی، محمد قاسم حسان و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

Faisalabad Conference

Faisalabad Conference