روسی صدر ولادی میر پیوٹن رواں ماہ ازبکستان کا دورہ کریں گے

Vladimir Putin

Vladimir Putin

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اسلام کریموف کی دعوت پر رواں ماہ ازبکستان کا دورہ کریں گے۔

وسطی ایشیا میں امن و استحکام کو یقینی بنائے جانے میں مدد ملے گی۔