سانگھڑ حربلڈ دونر سوسائٹی کا بلڈ اسکریننگ کیمپ کا انعقاد

سانگھڑ : حربلڈ دونر سوسائٹی کی جانب سے بلڈ اسکریننگ کیمپ کا قائم کیا گیا جس میں لوگوں نے بڑی تعداد میں اپنے خون کے ٹیسٹ کر وائے اس موقع پر غلام نبی نظامانی نے کہا کے خون کے ٹیسٹ اور اس کے نتائج انتہائی گھمبیر حالات کی نشاندہی کر رہے ہیں انسانی صحت کی خاطر اب ہم سب کو مل کر کام کرنا ہو گا جب کے حکومت کو بھی انسانی صحت کے حوالے سے توجہ دینی ہو گی آنے والا وقت انتہائی خطرناک ثابت ہو گا۔

Blood Sacrening

Blood Sacrening