بر طانیہ میں تین فٹ لمبا خرگوش ، میڈیا پر توجہ کا مرکز

Rabbit

Rabbit

لندن (جیوڈیسک) بر طا نیہ میں Oscar نا می خرگو ش اپنے لمبے قد کے باعث آج کل میڈیا اور لوگوں کی تو جہ کا مر کز بنا ہو اہے۔ سر مئی بالوں کا حامل یہ خرگوش تین فٹ لمبا جبکہ اس کا وزن چھ کلو گرام ہے۔

اس قد آور خر گو ش کی روزا نہ خوراک با رہ گا جریں ، چھ سیب اور دو عدد بند گو بھی پر مشتمل ہے جبکہ اس کی جسامت میں بھی دن بہ دن اضا فہ ہو رہا ہے۔ اس خرگوش کو گھر میں پالنا کافی مشکل ہے۔

کیونکہ نہ صرف اس کی روزانہ کی خوراک کی لسٹ اس کے قد کی طرح لمبی ہے بلکہ اسے اٹھا نا اور پیار کرنے میں بھی کافی دقت کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔