پشاور: حساس اداروں نے نیٹو کنٹینر سے سامان کی چوری ناکام بنا دی

PESHAWAR

PESHAWAR

پشاور (جیوڈیسک) حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے نیٹو کنٹینر سے سامان کی چوری ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق چور کنٹینر سے گاڑی اور ٹینک کی بیٹریاں اور اے سی پلانٹ چوری کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ حساس اداروں نے کارروائی کرکے سامان قبضے میں لے لیا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے