ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن فلم وائس کا ٹریلر جاری

Vice

Vice

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ اداکار بروس ویلیز اور تھامس کی نئی سائنس فکشن فلم وائس کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

برین اے ملر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں وِلز جولین نامی شخص کا کردار کر رہے ہیں جو انسانوں کے مشابہ ایک مشین vice تیار کرتا ہے، ڈیڑھ کروڑ ڈالے کے بجٹ سے بننے والی یہ فلم سولہ جنوری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔