اسٹیٹ لائف انشورنس کے سیکٹر ہیڈ عبدالنبی لاشاری چیک ورثاء کو دے رہے ہیں

ڈیرہ اللہ یار: اسٹیٹ لائف انشورنس کے سیکٹر ہیڈ عبدالنبی لاشاری، شریف گاجانی، آصف لانگو پالیسی ہولڈر مرحوم محمود لانگو کی ڈیتھ کلیم آٹھ لاکھ چالیس ہزار پانچ روپے کا چیک ورثاء کو دے رہے ہیں۔

Abdul Nabi Lashari, Check

Abdul Nabi Lashari, Check