ڈرامہ ڈائجسٹ رائٹر پسند کیا جا رہا ہے : صبا قمر

 Saba Qamar

Saba Qamar

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ میرا نیا ڈرامہ ڈائجسٹ رائٹر لوگ بہت پسند کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس ڈرامے میں‘ میں ڈائجسٹ رائٹر کا کردار ادا کر رہی ہوں جو منفرد نوعیت کا ہے اور مشکل بھی ہے۔