بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) جیسے روح ایسے فرشتے کا مقولہ آج آزاد کشمیر کے عوام اور حکمران دونوں ہر صادق نظر آتا ہے کیو نکہ آج آزاد کشمیر میں لوٹ کھسوٹ، اقربا پروری، برادری ازم، جما عتی ازم عروج پر ہے جس نے ہمارا معاشر تی چہر ہ ہی مسخ کر کے رکھ دیا ہے لیکن یہ سب کچھ حکمرا ن کر رہے ہیںوہ حکمرا ن جنہیںکا میا ب کر نے میں مجر ما نہ غفلت کا مظا ہر ہ عوام نے کیا ہے اس مجر ما نہ غفلت کی سزا پا نچ سال پو ری قوم بھگتتی ہے اور پھر اگلے پا نچ سا ل کے لئے عوام مجر ما نہ غفلت کا مظا ہر ہ کر کے انہیں لو گو ں کواپنے اوپر مسلط کر لیتے ہیںیہی وہ المیہ ہے جسکا رو نا اہل درد آج رورہے ہیںان خیا لا ت کااظہا ر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرویز بٹ نے دن بد ن بڑ ھتی ہو ئی کر پشن پر تبصر ہ کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آج سر کا ری ملاز مین جنہیںقوم کا خا دم ہو نا چا ہیے تھا وہ حا کم کا رو پ دھا ر چکے ہیںاور غر یب بے بس آدمی کی التجا سننے تک بھی تیا ر نہیں ہو تے ہر وہ حکم جا ری کیا جا تا ہے جس سے عو ام پر یشا ن ہو ں اور ان کی روزی رو ٹی بند ہو جا ئے بجلی والو ں کی کا رستانیا ں،ٹر یفک پو لیس وتھا نہ پولیس ،محکمہ تعلیم کی حا لت زار ،ہسپتا لو ں میں علاج معا لجہ کو نا گفتہ بے صورتحا ل ،تبا ہ حا ل بلد یا تی نظام ،محکمہ ما ل کی عو ام دشمنی ،ضلعی وتحصیل ایڈ منسٹر یشن سمیت ممبران قانو ن ساز حکمران اور اپو زیشن اور تما م تر قیا تی محکمے ملکر عوام پر جبر ،استحصا ل ،نا انصا فی پر مبنی نظا م قائم کئے ہو ئے ہیںاب وقت آگیا ہے کہ ہم زبا نی جمع خر چ کر نے کے بجا ئے حق لینے کی بجا ئے حق چھیننے کے لئے اکٹھے ہو جا ئیں اور مجر ما نہ غفلت کا مظا ہر ہ کر نے کی بجا ئے غصب شدہ حقوق کی بحا لی کے لئے بھر پو ر جدو جہد کر نے کا عز م کر یںکشمیر فر یڈ م مو ومنٹ ہر اول دستے کا کر دار ادا کر نے کے لئے تیار ہے کا رکنا ن مو و منٹ پو رے آزاد کشمیر میں اس استحصا لی نظا م کے خلا ف اٹھنے والی ہر تحر یک میں شر یک ہو کر اپنا بھر پو ر کر دارادا کر یں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ْْْْْْْْْْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انجمن تا جرا ن کے ایک نما ئند ہ وفد ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ اور انجینئر خا لد پرو یز بٹ کی قیا دت میںایکسین برقیا ت سے ملاقا ت کی ملاقات میںچند ایک اہم امو ر پر تبا دلہ خیا ل جس کے مطا بق لوڈ شیڈ نگ عو امی امنگو ں کے مطا بق کیا جا ئے تا کہ کا رو با ری اور غیر کا رو با ری سر گر میاںمتا ثر نہ ہو اور بلنگ رد کی جا ئے اوسط بلنگ کی بجا ئے خرا ب میٹر کی جگہ نئے میٹرنصب کئے جا ئیںاور بجلی چو ری کو رو کنے کے اقداما ت کئے جا ئیںوفد میں میجر(ر) چو ہدر ی محمد آصف ،کما نڈررا جہ مسعود ،را جہ عبدا للہ ،چو ہدر ی فیصل جا و ید،را جہ الطا ف عرف مٹھو اور چو ہدر ی ساجد شا مل تھے ایکسین بر قیا ت نے وفد کو یقین دلا یا کہ لوڈ شیڈ نگ شیڈ ول کو دو دن کے اندر اند ر ری شیڈ ول کر دیاجا ئے گا اور بلنگ کو رو کنے کے لئے بھی میٹر ریڈر کو احکا ما ت جا ری کر دئیے گئے ہیںمیٹرز کی فرا ہمی پر انہوں نے مشکلا ت کا اظہا ر کرتے ہو ئے کہا کہ یہ حکومت کی طرف سے میٹر فرا ہم کر نے سے مشروط ہے لیکن اوسط بلنگ کا جس بھی صارف کو مسئلہ ہے وہ ہم حل کر نے کے لئے پو ری کو شش کر رہے ہیںانہو ں نے کہا کہ وہ شکا یا ت جو ہما رے متعلقہ ہیں وہ ہم بھر پو ر کو شش کر کے ازا لہ کر یں گے اس موقع پر انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے کہا کہ صا رفین کو الیکٹر ک میٹر فر ی آف کا سٹ دیئے جا ئیں کیو نکہ محکمہ بر قیا ت میٹر رینٹ باقا عدہ ہر ما ہ بل وصول کر رہا ہے بجلی کی پیدو ار آزاد کشمیرمیں کئی ہزا ر میگا واٹ ہے جب کہ آزا دکشمیر کی ضرورت زیا دہ چا ر سو میگا واٹ ہے جب بجلی آزاد کشمیر میں پیدا ہو رہی ہے تو پھر جنر ل سیلز ٹیکس ،انکم ٹیکس لگا نا ظلم ہے انہو ں نے کہا کہ مفت بجلی آزاد کشمیر کے عو ام کااستحقاق ہے لیکن مفت بجلی فرا ہم کر نے کی بجا ئے انتہا ئی مہنگی بجلی فرا ہم کی جارہی ہے ہم حکومت پا کستان سے بھی مطا لبہ کر تے ہیں کہ ریا ست کو سپیشل حیثیت دی جا نی چا ہیے اور ریا ست میں قا ئم حکومت کو ما در پدر آزادی نہیں ہو نی چا ہیے کہ سوائے ادا رو ںکو تبا ہ کر نے اور قومی خزا نے کو لو ٹنے کے مو جو دہ آزاد کشمیر اسمبلی ممبرا ن کا کو ئی کردار نہیں ہے انہو ں نے کہا کہ ہم اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیںاور کا میا بی تک جدو جہد جا ری رہے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ْْْْْْْْْْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اللہ کی رضا اور خوشنو دی کے لئے انسانیت کی خد مت آج کے اس دو ر میں ایک معجز ہ سے کم نہیں ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سرپرست اعلیٰ غو ثیہ مسجدنیلسن بر طا نیہ قادری خا لد محمود نے کشمیر دوست انجمن فلا ح وبہبود کے زیر اہتما م چنا ر فر ی ڈا ئیلاسز سنٹر بھمبر میں استقبا لیہ تقر یب سے بحیثیت مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا قادری خا لد محمود جب اپنے وفد کے ہمرا ہ سنٹر پہنچے تو پر تباک استقبا ل کیا گیا سنٹر پہنچنے پر انہو ں نے مر یضو ں سے فرداً فرداً ملاقا ت کی ان کی خیر یت دریافت کی بعدازاںتقر یب کاآغازتلا وت قرآن پا ک سے کیا قاری عدنا ن انجم شکیل نے کہا کہ تنظیم کے جنر ل سیکرٹر ی چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لو ی نے تنظیم کی 6سا لہ کا رکر دگی بیا ن کر تے ہو ئے کہا کہ اللہ کے فضل وکرم سے بھمبر کے تما م عو ام اور اوورسیز کشمیر ی اور پاکستا نی بھا ئیوں کے تعاون سے گردو ں کے مر ض میں مبتلامریضو ںکے لئے6سا ل سے زائد فر ی ڈا ئیلاسز کیا جا تا ہے مر یضو ں کو گھر سے پک اینڈ ڈرا پ کی فر ی سہو لت بھی دی جا تی ہے تنظیم کے ممبر سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی پرو فیسراصغرشاد نے وفد کا شکر یہ ادا کیا اور اپیل کی کہ آپ آگے بڑ ھ کر سسکتی ہو ئی انسا نیت کی خد مت کے لئے بیڑا اٹھا ئیںتنظیم کے سر پر ست اعلیٰ حا جی محمد یو نس کاکر دار مثا لی ہے جس پر ہم ان کے شکر گز ار ہیںتقر یب سے برطا نیہ سے آئے ہو ئے را جہ رخسار احمد،کو نسلر چو ہدری عامر عا رف ،اوورسیز کشمیر ی را ہنما را جہ عنصر عظیم آسٹر یلیا ،چو ہدری ظفر اقبا ل سویڈ ن ،ایم ایس ڈا کٹر اقبا ل حسین نے بھی خطا ب کیا مہما ن خصوصی قاری خالد محمود سر پر ست اعلیٰ غو ثیہ مسجد نیلسن بر طا نیہ نے خطا ب کر تے ہو ئے کیا کہ مجھے آج پہلی دفعہ بھمبر آنے کا اتفاق ہو اور یہا ں پر تنظیم کے عہد یداروںاور بھمبرکے عو ام کا جذ بہ دیکھ کر دلی مسر ت ہو ئی آپ سب لو گ انسا نیت کی خد مت کے عظیم اخلاقی اور مذ ہبی فر یضہ سر انجا م دے رہے ہیںگر دے کے مر ض میں مبتلامر یضو ں کے لئے ڈا ئیلاسز کی سہولت بھمبر جیسے پسما ند ہ علاقے میں فر ی سہو لت مہیا ہونا ایک عظیم مثالی ہے اور یہی بہتر ین خد مت ہے انہو ں نے نیلسن غو ثیہ مسجدکی کمیٹی اور عوام کی طرف سے ایک ڈا ئیلاسز مشین جس کی ما لیت 5لا کھ ہے صدر تنظیم کے حوا لے کی تقر یب میںاوورسیز کشمیر ی را ہنماچو ہدر ی ذوالفقار آف مو ڑھا سدھا نے20ہزا ر ،حا جی گلزار حسین سعودی عرب آف درا ئیاں نے10ہزا ر،را جہ محمد ارشاد آف بڑ ھنگ نے10ہزار ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل نے5ہزا ر نقد عطیا ت دئیے تقر یب میںنا ئب صدررا جہ التماس خا ن ، سا بق چیئرمین ضلع زکوة چو ہدر ی زبیر ،معروف تا جر را جہ شو کت علی انجم ،کو ارڈینٹر افتخا ر احمد عظیمی ،سیکر ٹر ی نشراشاعت نا صر شر یف بٹ ،را جہ ہما یوں اور دیگر نے شر کت کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ْْْْْْْْْْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سا بق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا بھمبر آمد پر پیپلز پا رٹی اور سلطا ن محمود یو تھ فو رس کے سینکڑوںکا رکنو ں نے سیرلہ مو ڑ پر والہا نہ استقبا ل کیاتفصیلا ت کے مطا بق سابق وزیر اعظم کے کا میاب ملین ما رچ کے بعدان کے اعزاز میں چو ہدری عبدلروف کا شر کی دعو ت پر بیرسٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کے اعزاز میں استقبا لیہ تقر یب میں شر کت کیلئے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے قا فلے کا جاتلاں ،سو کا سن ،سیر لہ اور میر پو ر چو ک کے مقا م پر استقبا ل کیا گیاسب سے بڑااستقبا ل سیر لہ کے مقا م پر پیپلز پارٹی کے کا رکنوںاور سلطا ن یو تھ فو رس کے نوجو انو ں نے کیانو جو انو ںنے موٹر سا ئیکلوں اور گا ڑیو ںپر سلطا ن یو تھ فو رس کے سرخ جھنڈ ے لگا ئے ہو ئے تھے اور ریلی کی شکل میں سیر لہ مو ڑ پر پہنچے اس ریلی کی قیادت سلطا ن فو رس کے مر کز ی صدر چو ہدر ی حیدر علی کا شر کر رہے تھے ریلی میں سینکڑوںمو ٹر سا ئیکلوں اور گا ڑیو ںپر مشتمل تھی بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری جب سیر لہ مو ڑ پر پہنچے تو سلطا ن یو تھ فو رس کے کا رکنوں نے ریلی کی شکل میںاپنے قا ئدکو شہر کے مختلف راستوںسے گز رتے ہو ئے جلسہ گا ہ تک پہنچا یا سلطا ن یو تھ فو رس کے کا رکنو ںنے اپنے قا ئد پر پھولوں کی پتیاںنچھاور کی اور میدا ن کے حق میںفلک شگا ف نعر ے با زی کی جلسہ گا ہ میںبھی سلطا ن یو تھ فو رس کے کا رکنو ںنے ما حو ل کو گر ما کر رکھایو تھ کے نما ئندوںنے خطا ب کر تے ہو ئے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی برطا نیہ کے کا میا ب ملین ما رچ کا انعقاد کر نے پر بیرسٹر سلطان محمودچو ہدر ی کو با ری با ری مبا رکباد پیش کی اور ان کی مسئلہ کشمیر کی کاوشوںکو بھی سرا ہا سابق وزیر اعظم بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے اپنے کا رکنو ں کو بہتر ین جلسہ منعقد کر نے پرمبا رکباد پیش کی اور کہا کہ کا رکنو ں سے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ کا رکنو ں کے حقوق کی جنگ لڑ تا رہوں گا جب تک کا رکن ایڈ جسٹ نہیں ہو نگے تب تک چین سے نہیں بیٹھوں گا کا رکن پا رٹی کے قیمتی اثا ثہ ہیںکا رکنو ں سے زیا دتی کسی صورت بر دا شت نہیں کی جا ئے گی سلطا ن یو تھ فو رس کے کارکنو ں نے نعر ے با زی کی اور سٹیج کو گھیر ے میں رکھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ْْْْْْْْْْْْْْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ امور حیو انا ت میں تقرریاں تبا دلے ڈا کٹر محمدایو ب چو ہدری ڈسٹر کٹ لا ئیو سٹا ک اینڈ پو لٹر ی ڈویپلمنٹ آفیسر جبکہ ڈا کٹر شوکت علی چو ہدر ی اسسٹنٹ ڈیزیز انوسٹی گیشن آفیسرتعینا ت چا رج سنبھا ل کر فرا ئض کی ادا ئیگی شرو ع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ امو ر حیو انا ت بھمبر میںمحکمانہ تقر ریاںکی گئیں جس کے مطا بق ڈا کٹر محمدایو ب چو ہدری کو ڈسٹر کٹ لا ئیو سٹا ک اینڈ پو لٹر ی ڈویپلمنٹ آفیسر جبکہ ڈا کٹر شوکت علی چو ہدر ی اسسٹنٹ ڈیزیز انوسٹی گیشن بھمبر تعینا ت کر دیا گیا موصوف آفیسرا ن نے چا رج سنبھا ل کر فرا ئض کی ادا ئیگی شروع کر دی۔