ملکہ : ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کی نماز جنازہ نواحی موضع گلیانہ میں ادا کی جا رہی ہے۔ زاہد مصطفی اعوان

گلیانہ (نامہ نگار) ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ رضائے الہی سے خالق حقیقی سے ملیں، ان کی نماز جنازہ آبائی گاوں گلیانہ میں ادا کر دی گئی ہے۔ سینکڑوں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ زاہد مصطفی اعوان۔

Funeral Prayers

Funeral Prayers