جمعہ المبارک کے دن ملک بھر میں انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام سندھ بھر میں یوم ناموس سید عائشہ صدیقہ منایا جائے گا۔ محمد زبیر صدیقی

Anjuman Talaba Islam

Anjuman Talaba Islam

کراچی(خصوصی رپورٹ) انجمن طلبہ اسلام سندھ کے ناظم محمد زبیر صدیقی نے کہا ہے کہ ملعون جنید جمشید نے جس طرح ام المومنین کا تذکرہ کیا، اس سے ہر صاحب ایمان کا دل رنجیدہ ہے۔ کالج اور جامعات میں طلبہ برادری کو غلط قسم کی متشدد دعوت دینے والے جنید جمشید اپنی حقیقی روپ میں نظر آگئے، اگر کوئی اقلیتی شخص گستاخی کرے یا صحابہ کی شان میں بے ادبی کرے تو ہم اس پر یہ کہتے ہیں کہ گستاخ رسولۖ کی کوئی معافی نہیں ہے، تو اب جنید جمشید کے ہمدرد کیسے کہہ سکتے ہیں

جنید جمشید کو معاف کردیا جائے، ایسی صورتحال میں جنید جمشید پر ایسے ہی مقدمہ چلایا جائے کہ جیسے کیسی قادیانی اور مرزائی پر چلایا جاتا ہے،وہ ایک مجرم ہے اور اس پر جرم ثابت ہے، انجمن طلبہ اسلام ناموس عائشہ کے تقدس کے لئے سندھ بھر میں احتجاج کریگی، کراچی، حیدرآباد،لاڑکانہ، سکھر اور نوابشاہ ڈویژن کے اراکین سے گفتگو میں انہوں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت ۖ پر کسی قسم کا کوئی حیلہ اور بہانہ نہیں برداشت کیا جائے گا

جاری کردہ۔۔۔ میڈیا سیل ۔۔۔انجمن طلبہ اسلام ۔۔ صوبہ سندھ
0311-0442922