راجہ طارق افضل کالس نے اپنے آبائی گائوں کالس میں راجہ یاسر سرفراز کے اعزاز میں ظہرانے کا احتمام کیا

چکوال (خصوصی رپورٹ) راجہ طارق افضل کالس نے اپنے آبائی گائوں کالس میں راجہ یاسر سرفراز کے اعزاز میں ظہرانے کا احتمام کیا۔ اس دعوت میں صداقت عباسی یوتھ ونگ پنجاب کے صدر زبیر نیازی، پیر نثار قاسم، علی ناصر بھٹی، پیر شوکت کرولی، ملک اختر شہباز، راجہ منوراحمد، رفعت زیدی، راجہ اطہر ظہور، قاضی محسن، چوہدری وحید ممتاز، سید جمیل حیدر شاہ، غفران عمر کہوٹ، محمد نصیر بابر، چوہدری مستجاب حیدر، منصور کہوٹ اور دیگر پارٹی عہدیداران نے شرکت کی اس موقعے پر پارٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور خان صاحب کی 18 تاریخ کی پہیہ جام ہڑتال کے معاملے پر حاصل زیر بحث ہوئی۔

PTI Chakwal

PTI Chakwal

PTI Chakwal

PTI Chakwal