پرنس ولیم اور انکی اہلیہ آج تین روزہ دورہ پر امریکہ پہنچیں گے

Prince William and Kate Middleton

Prince William and Kate Middleton

واشنگٹن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ مڈلٹن امریکہ کے تین روزہ دورے پر آج نیویارک پہنچیں گے۔

جہاں وہ خیراتی تنظیموں اور فلاحی سرگرمیوں سے متعلق کئی تقریبات میں شرکت کے علاوہ صدر باراک اوباما سے بھی ملاقات کریں گے۔