چکوال : پاکستان تحریکِ انصاف کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری راجہ اطہر ظہور نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان خان صاحب کے مشن اور انصاف اور عدل پر مبنی معاشرے کی تکمیل کی خاطر خون کے نظرانے پیش کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔
18 کو ملک بھر میں پہیہ جام ہو گا اور پاکستانی عوام خان صاحب کی کا ل پر لبیک کرے گی۔