دہلی میں ’اوبر ٹیکسی سروس‘ پر پابندی، وزیر داخلہ راج ناتھ کی رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہ

Delhi

Delhi

کولکتہ (جیوڈیسک) دہلی انتظامیہ نے ٹیکسی کی بکنگ کی بین الاقوامی سروس ’اوبر‘ پر پابندی لگا دی ہے۔ پابندی خاتون مسافر کے ساتھ ریپ کا الزام لگنے کے بعد لگائی گئی ہے۔

واقعہ کیخلاف وزیر داخلہ راج ناتھ کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ ہوا۔