جعلی اور ممنوعہ ادویات تیار کرنے والی 2 فیکٹریاں پکڑی گئیں

Drugs

Drugs

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے قائد ملت کالونی اور مصطفی کالونی میں چھاپے مار کر جعلی اور ممنوعہ ادویات تیار کرنے والی 2 فیکٹریاں پکڑ کر وہاں سے بڑی مقدار میں ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والا میٹریل بھی قبضے میں لے لیا ، 2 ملزموں جمیل انجم اور محمد ناصر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔