برازیلین فٹبالر نیمار نے کار ریلی کے گر سیکھنا شروع کر دئیے

Neymar

Neymar

بارسلونا (جیوڈیسک) برازیلین فٹبال سٹار پلیئر نیمار کار ریلی کے میدان میں بھی کود پڑے۔ سپین کے شہر بارسلونا میں برازیلین فٹبال سٹار پلیئر نیمار ورلڈ کار ریلی چیمپئن سیباسٹین اوگیئر کے ساتھی ڈرائیور بنے۔

نیمار ساتھی کھلاڑی سیباسٹین اوگیئر کی برق رفتاری کی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ کار ریلی کے بعد نیمار نے اوگیئر کو فٹبال کے گر بھی سکھائے۔