نیویارک : یہودی عبادت گاہ میں ایک شخص چاقو کے حملے میں زخمی پولیس سے مقابلہ‘ حملہ آور ہلاک

New York

New York

واشنگٹن (جیوڈیسک) نیویارک کے علاقے بروکلین کے یہودی عبادت خانے میں ایک شخص پر دوران عبادت چاقو سے حملہ کر دیا گیا۔ چہرے پر زخم آئے‘ مبینہ ملزم کو مقابلے کے دوران پولیس نے گولی مار دی۔

ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس کے ترجمان ایڈم نوارو نے میڈیا کو بتایا حملے کی فوری وجوہ معلوم نہیں ہو سکیں۔