اوباما کا افغان صدر سے رابطہ: سکیورٹی معاہدے، جنگی مشن پر تبادلہ خیال

Ashraf Ghani

Ashraf Ghani

کابل (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے افغان صدر اشرف غنی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطے کی صورتحال، سکیورٹی معاہدے، جنگی مشن پر تبادلہ خیال کیا۔

ادھر افغان سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 8 طالبان کو مارنے کرنے کا دعوی کیا ہے جبکہ بم کے دھماکے میں 2 افغان فوجی ہلاک ہو گئے۔