پی ایس او نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو تیل کی فراہمی بند کردی

PSO

PSO

کراچی (جیوڈیسک) واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو پٹرول کی فراہمی بند کر دی۔

پی ایس او نے ایک مرتبہ پھر عدم ادئیگی پر پی آئی اے کو پٹرول کی سپلائی بند کردی، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے واجبات کی ادائیگی کے لئے صبح 11 بجے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی اور بروقت ادائیگی نہ کرنے پر پی ایس او نے تیل کی فراہمی روک دی۔