نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ سے فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی شہادت پر اظہار افسوس

Lala Musa

Lala Musa

لالہ موسی : شیعہ علما کونسل تحصیل کھاریاں کے سرپرست اعلیٰ علامہ سید حسنین کاظمی نے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ سے فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔

انہوں نے انصاف مرکز لالہ موسیٰ میںممبر صوبائی کونسل پاکستان تحریک انصاف پنجاب نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ اورطاہر رفیق بٹ آف شاہ سرمست،غلام عباس بھٹہ ،محمد رفیق بھٹی ،حاجی رحمت علی ،مرزا سعدسے ملاقات کی اور فیصل آباد واقعہ میں شہید ہونے والے کارکنوں کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔